ٹیلی نار

  1. Muhammad Awais Malik

    پی ٹی سی ایل گروپ نے ٹیلی نار کے 100 فیصد حصص کی خریداری کا اعلان کردیا

    ٹیلی نار پاکستان پی ٹی سی ایل کو سیل کر دیا گیا پی ٹی سی ایل گروپ نے پاکستان میں ٹیلی کام کمپنی ٹیلی نار کے 100 فیصد حصص کی خریداری کا اعلان کردیا ہے۔فروخت کا عمل 2024 میں مکمل ہوگا جو ضوابط کی منظوری سے مشروط ہے۔ پی ٹی سی ایل کے اعلامیہ کے مطابق ٹیلی نار پاکستان کے 100 فیصد حصص کی...
  2. Rana Asim

    پی ٹی سی ایل کی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ٹیلی نار کو خریدنے میں دلچسپی

    پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی (پی ٹی سی ایل) نے معروف ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ٹیلی نار کو حاصل کرنے کے لیے 80 کروڑ سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالرز کی غیر مشروط پیشکش کی ہے۔ پی ٹی سی ایل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے گزشتہ ہفتے اس کی منظوری دی اور انتظامی کنٹرول کے ساتھ ٹیلی نار کو حاصل کرنے میں دلچسپی کا...
  3. Muhammad Awais Malik

    کیاواقعی ٹیلی نارپاکستان میں اپنےآپریشنزبند کررہاہے؟پی ٹی اے کا ردعمل آ گیا

    پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے مشہور ٹیلی کام کمپنی"ٹیلی نار" کے پاکستان چھوڑنے سے متعلق خبروں کی وضاحت دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کچھ دنوں سے اخبارات اور سوشل میڈیا پر ٹیلی نار کے پاکستان میں اپنے آپریشنز بند کرنے سے متعلق خبریں گردش کررہی تھیں جس کی بنیاد ٹیلی نار کے سی ای او کا...