سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں ایک بااثر وڈیرے نے مزدور پر بہیمانہ تشدد کیا اور اسے غیر انسانی برتاؤ کا نشانہ بنایا، واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انسانیت سوز واقعہ لاڑکانہ کی تحصیل ڈوکری میں پیش آیا جہاں ایک وڈیرے کے ملازمین نے رنگ ساز مزدور کو باندھ...
ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ کو شدید بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے دیئے ئے خیمے اور راشن سمگل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر اور سابق وفاقی وزیر علی حیدر زیدی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ...
اے آر وائے کے مطابق سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں واقع سرکاری اسکول کے 95 اساتذہ اور عملے کے لوگوں کا گزشتہ 5 برس سے غیر حاضر رہنے اور گھر بیٹھ کر تنخواہیں لینے کا انکشاف ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ ضلع میں مسلسل غیر حاضر رہنے والے پرائمری اسکول ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کی گزشتہ پانچ سال سے گھر...