لالچ

  1. Muhammad Awais Malik

    جڑانوالہ:جائیدادکی لالچ،قبر سےمردےکو نکال کرکاغذات پرانگوٹھےلگانے کا انکشاف

    جائیداد کی لالچ میں قبر سے مردے کو نکال کر کاغذات پر انگوٹھے لگائے جانے کا انکشاف فیصل آباد کے علاقے جڑانوالہ میں جائیداد کی لالچ میں قبر سے مردے کو نکال کر کاغذات پر انگوٹھے لگائے جانے کا انسانیت سوز واقعہ سامنےآیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ فیصل آباد میں جڑانوالہ روڈ پر ڈھڈی والا...