لاہور ضمنی الیکشن

  1. A

    پی پی 167 سے نون لیگ کے تین امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد

    پنجاب حکومت کے سابق فوکل پرسن اور پی پی 167 سے تحریک انصاف کے ٹکٹ کے امیدوار اظہرمشوانی نے لکھا کہ پی پی 167 سے نون لیگ کے تین امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے اظہر مشوانی کے مطابق نذیر چوہان کے صاحبزادے معاذ نذیر چوہان ، ن لیگ کے سابق ٹکٹ ہولڈر میاں سلیم اور سابق ن لیگی ایم این اے...