#laws pf nature

  1. Sarfraz1122

    مسلمان ،غیر مسلم اور قدرت کے قونین

    جو لوگ یہ کہتے ہیں کے تمام غیر مسلم کافر ہیں اور جہنمی ہیں -یہ تحریر میں نے ان کی اس غلط فہمی کو دور کرنے کے لئے لکھی ہے _تا کہ وہ یہ فیصلہ خود کرنے کے بجائے الله پر چھوڑ دیں -اور نفرت کی بات نہ کریں ---- تو بھائیو ہمارے اکثر مسلمان قرآن کا ترجمہ نہیں پڑھتے -یا اگر پڑھتے بھی ہیں تو پہلے سے جو...