لفنگے

  1. Muhammad Awais Malik

    پاکستانی فلم"لفنگے" پر سینسر بورڈ نے پابندی کیوں لگائی؟

    عید الاضحیٰ پر نمائش کیلئے پیش کی جانے والی فلم"لفنگے" پر فحش ڈائیلاگز اور جنسی اشاروں کی وجہ سے پابندی عائد کردی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پابندی پاکستان بورڈ آف فلم سینسرز(سی بی ایف سی) نے ہارر کامیڈی فلم پر عائد کی اور الزام عائد کیا کہ فلم میں فحش ڈائیلاگ اور جنسی اشارے شامل...