لیمبور گینی

  1. Rana Asim

    امریکا:کوروناریلیف فنڈ سے لیمبور گینی،مہنگی اشیاء خریدنےپر شہری کو 9سال قید

    امریکا میں کورونا سے متاثرہ افراد کیلئے ریلیف فنڈ قائم کیا گیا تو وہاں بھی گھپلے کرنے اور بڑے بڑے ہاتھ مارنے والے سرگرم ہو گئے اور ایک شخص نے ڈیڑھ ملین ڈالر سے زائد کا فراڈ کیا، لیکن جب مہنگی گاڑیاں اور گھڑیاں خریدی تو پکڑا گیا۔ امریکی ریاست ہیوسٹن شہری نے کورونا ریلیف فنٹ سے 1.6 ملین ڈالرز کا...