نومبر سے پہلے اعلان کیا گیا کہ اب لوڈشیڈنگ آدھی کردی جائے گی مگر یہ صرف دعویٰ ہی رہا جو دو ماہ بھی مکمل نہ کر سکا۔۔۔ خیر دوستوں اور عزیز ہم وطنوں کو دل کی گہرائیوں سے لوڈ شیڈنگ مبارک ہو۔۔۔ویسے تو اس قوم کی یادداشت ذرا کمزور ہے لیکن دوستوں کو وہ سیاسی بیان تو ابھی امید ہے نہیں بھولیں ہونگے۔۔۔۔...