دنیا کرکٹ کے عظیم فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان کی سوشل میڈیا جنریشن آج بھی مجھے میچ فکسر سمجھتی ہے۔
تفصیلات کےمطابق سوئنگ کےسلطان کے لقب سے مشہور وسیم اکرم نے ان خیالات کا اظہار آسٹریلین ٹی وی چینل کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا، وسیم اکرم نے انٹرویو کے دوران اپنے...