کم ترین سطح

  1. Rana Asim

    شہباز حکومت میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3 سال کی کم ترین سطح پر آ گئے

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 7 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں 30 کروڑ 30 لاکھ ڈالر گر کر 7 ارب 59 کروڑ 70 لاکھ پر تین سال کی کم ترین سطح تک آگئے۔ مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں بشمول تجارتی قرضوں، سود اور یورو بانڈز کی ادائیگیوں کی وجہ سے ذخائر میں کمی واقع...