شہباز حکومت میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3 سال کی کم ترین سطح پر آ گئے

shehbaz-dollar-pak-kz.jpg


اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 7 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں 30 کروڑ 30 لاکھ ڈالر گر کر 7 ارب 59 کروڑ 70 لاکھ پر تین سال کی کم ترین سطح تک آگئے۔

مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں بشمول تجارتی قرضوں، سود اور یورو بانڈز کی ادائیگیوں کی وجہ سے ذخائر میں کمی واقع ہوئی۔ ہفتے کے دوران کمرشل بینکوں کے پاس رکھی گئی رقم تقریباً 3 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کم ہو کر 5 ارب 64 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہ گئی۔

ملک کے مجموعی زرِ مبادلہ کے ذخائر اب 13 ارب 24 کروڑ 70 لاکھ ڈالر ہیں، جو گزشتہ ہفتے سے 34 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کم ہیں۔ جبکہ مالی سال 19-2018 کے اختتام تک اسٹیٹ بینک کے پاس 7 ارب 29 کروڑ ڈالر کے ذخائر تھے، جو گزشتہ مالی سال کے اختتام پر 9 ارب 19 کروڑ ڈالر تھے۔

قبل ازیں یہ 2 مالی سال کے دوران 12 ارب 13 کروڑ اور 17 ارب 29 کروڑ ڈالر کی سطح تک بھی پہنچے تھے۔ ادھر گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں روپیہ 0.23 فیصد گر کر 218.38 ڈالر پر بند ہوا۔

https://twitter.com/x/status/1580625389206245376
اس سے پہلے مسلسل 13 کاروباری سیشنز میں روپے کی قدر بڑھی جو 22 ستمبر کو 239.71 سے تقریباً 22 روپے بڑھ کر 11 اکتوبر کو 217.79 سطح پر پہنچ گیا تھا۔ جبکہ اوپن مارکیٹ میں مقامی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں 1.50 روپے اضافے سے 222 روپے پر ٹریڈ کر رہی تھی۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
شہباز شریف بٹ امرتسر رام گلی کے چکلے دلے ہاراں والے کنجر کا ٹبر گشتی کے بچے اور ہوشیار پوری گشتی کی اولاد منشیات فروش اور ماڈل ٹاؤن کے قاتل کا ترجمان ڈی جے آئی ایس پی آر جس کو حکومت کی تبدیلی کے ساتھ ہی تشریفی تار یعنی قادیانی مرزے والے وحی نازل ہوئی تھی تشریف کے راستے جئسے شیطان مرزے کو شیطان اسکی تشریف کے راسے شیطانی وحی بھیجتا تھا اسکو بھی وہی وحی نازل ہوئی تھی کہ ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم ہوا۔ ہے اور اکانومی بڑھی ہے اب اسکی تشریف میں شیطانی وحی کیوں نازل نہی ہورہی کیوں کیا قبض زیادہ ہے دیکھنا احتیاط کرنا کہیں ٹائلٹ میں گر کر نا مرجانا
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Corrupt Beggars have always ruined economy/Pakistan. They are the reason Pakistan is a third world country.

Don't forget that they didn't even buy LNG for Pakistan, and are selling petrol at a profited price, while have stopped funds for projects like Health cards etc. This is how they run the country.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

جب تک یہ چور حکومت میں ہیں اتنے ہی رہنے چاہیں . زیادہ ہوے تو سب کھا جائیں گے

الله خیر کرے جب عمران آئے گا تو اسوقت بھلے ١٠٠ گنا بڑھ جائیں . اسکے ہوتے ایک ایک ڈالر محفوظ ہاتھوں میں ہو گا
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
تین ارب ڈالر کی ایل سی روکی ہوئی ہیں ورنہ مجموعی ذخائر 10 ارب ڈالر سے بھی نیچھے آجائیں گے۔۔