مائیکل سلیٹر

  1. Rana Asim

    سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر کو گرفتار کر لیا گیا

    غیر ملکی خبر رساں اداروں کا دعویٰ ہے کہ آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر کو گرفتار کر لیا گیا، آسٹریلوی میڈیا نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ مائیکل سلیٹر کو مبینہ طور پر تشدد میں گرفتاری کے احکامات کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا ہے۔...