ماروی ملک

  1. Rana Asim

    اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ ماروی ملک دوبارہ فیلڈ میں اِن ایکشن،تصویر شیئرکردی

    خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ کی خاتون اسسٹنٹ کمشنر ماروی ملک نے حملے کے بعد پھر سے کام شروع کر دیا ہے اور سوشل میڈیا پر پہلا بیان جاری کیا ہے۔ ماروی ملک شیر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ پیغام میں ڈیوٹی کے دوران لی گئی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ دیگر افسران کے ہمراہ فیلڈ ڈیوٹی...