مدعی

  1. Rana Asim

    اینکر عمران ریاض چکوال مقدمے میں بری، مدعی نے مقدمہ واپس لے لیا

    اینکر پرسن اور وی لاگر عمران ریاض خان کو عدالت نے چکوال میں درج ہونے والے مقدمے میں بری کر دیا، مدعی مقدمہ نے عدالت میں پیش ہو کر بیان حلفی جمع کرایا اور مقدمہ واپس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران ریاض کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمات درج کرائے گئے تھے جن کے نتیجے میں ان کی گرفتاری بھی عمل میں...