جنرل باجوہ ریٹائرڈ کو خط لکھنے پر ملٹری کورٹ سے سزا پانے والا انجینئیر رہا
جنرل باجوہ ریٹائرڈ کو خط لکھنے پر ملٹری کورٹ سے سزا پانے والا انجینئیر رہا کردیا گیا،انجینئر حسن عسکری بحفاظت گھر واپس پہنچ چکے ہیں، ریٹائرڈ ٹو اسٹار میجر جنرل کے سویلین بیٹے انجینئر حسن عسکری کو 2 اکتوبر 2020 کو آرمی...