مندر

  1. Rana Asim

    شدید عوامی تنقید:سی ڈی اے کو مندر الاٹمنٹ کینسل کرنےپر فیصلہ واپس لینا پڑا

    کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت کے ایچ نائن میں ہندو برادری کے مندر ودیگر مذہبی رسومات کیلئے مختص پلاٹ کی الاٹمنٹ پہلے کینسل کی اور جب عوامی ردعمل دیکھا تو اس پر اپنا فیصلہ واپس لے لیا۔ انگریزی اخبار ڈان کے مطابق سی ڈی اے نے کہا ہے کہ کے مندر کے لئے الاٹ کی گئی اراضی پر...