منور فاروقی

  1. Rana Asim

    خدا حافظ! اب میری بس ہو چکی ہے،بھارتی مسلم کامیڈین منور فاروقی دلبرداشتہ

    بھارت کے مشہور سٹینڈاپ کامیڈین منور فاروقی لمبے عرصے سے انتہا پسند ہندوؤں کے نشانے پر ہیں، ہندوتوا کے پیروکاروں نے کامیڈین کو تنگ کرنے کی انتہا کر دی کہ انہیں آخرکار سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرنا پڑا جسے دیکھ کر ان کے مداح افسردہ ہو گئے۔ کامیڈین منور فاروقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بتایا...