منحرف رکن غلام رسول سنگھا

  1. A

    آپ لوگ مجھے صاحب کہتے ہیں اور باہر نکلوں تو لوگ لوٹا لوٹا کہتے ہیں

    17 جولائی کو ہونے والے ضمنی الیکشن کے حوالے سے 20 حلقوں سے مختلف سیاسی پارٹیوں کے نامزد امیدوار انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔ انتخابی مہم کے دوران ایک لیگی رہنما کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق 17 جولائی کو ہونے والے ضمنی الیکشن کے حوالے سے 20 حلقوں سے مختلف سیاسی پارٹیوں کے نامزد امیدوار...