mohammed hafeez

  1. Siasi Jasoos

    Mohammad Hafeez banned from bowling in English competitions

    انگلش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے سینئر کھلاڑی اور آف اسپنر محمد حفیظ کی بولنگ پر پابندی عائد کردی ہے۔ محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن پھر غیر قانونی قراردے دیا گیا، اب وہ انگلینڈ میں بولنگ نہیں کراسکیں گے۔ محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن اس سال ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے دوران رپورٹ ہوا تھا۔ محمد حفیظ کے ایکشن کے...