moulvi

  1. A

    Ye Kon Se Firqe Ka GHEE and Oil Hai?

  2. N

    یہ کہاں کا اسلام ہے ؟ By Noman Alam

    یہ کہاں کا اسلام ہے ؟ By Noman Alam
  3. N

    کیا فرق ہے ؟ by Noman Alam

    کیا فرق ہے ؟ by Noman Alam نعمان عالم ، خارکوف ، خارکوف ، یوکرین ، مورخہ دس اپریل سن دو ہزار تیرہ مجھ میں اور قاتل میں کیا فرق ہے ؟ میں وطن سے دور بیٹھا ، زندگی کے جنجھٹ میں پھنسا اپنے لفظوں سے کچھ کرنے کی کوشش میں مصروف ہوں ، اسی اثنا میں وہ آتا ہے ، بندوق کی نالی سے پتا نہیں کس کو...
  4. N

    پانی سے پانی پہ پانی by Noman Alam

    پانی سے پانی پہ پانی by Noman Alam nنعمان عالم ، خارکوف ، یوکرین ، مورخہ آٹھ اپریل سن دو ہزار تیرہ میں پانی سے پانی پر پانی لکھتا ہوں ، یا پھر ریت پر چلتا ہوں اور ریگستان ایسا ظالم ہے کہ ایک سیکنڈ میں میرے پاؤں کے نشانات کو ریت سے بھر دیتا ہے ، میرا معاشرے کا ہر اک بندہ و عورت بغیر عقل و...
  5. N

    مولوی کی دوکان By Noman Alam

    مولوی کی دوکان By Noman Alam چل رہی ہے تیری خوب دوکان مولوی ہے تیری دوکان سارا پاکستان مولوی عمل کی نہیں ضرورت بس دعائیں کرتا جا فارمولا تو نے ہے نکالا مہان مولوی خدا کے بندے ہیں آپس میں خندہ زن یہ ہندو ،وہ عیسائی تو مسلمان مولوی حرام کے کمائی سے مسجد میں بچھا فرش اور اس فرش پہ مسجود...
  6. N

    اے الله تو یہ کیوں نہیں کرتا ؟ by Noman Alam

    اے الله تو یہ کیوں نہیں کرتا ؟ by Noman Alam نعمان عالم ، خارکوف ، یوکرین ، مورخہ تین مارچ سن دو ہزار تیرہ میں کبھی کبھار سوچتا ہوں کہ اگر دعائیں بن اعمال کے اتنا اثر رکھتیں تو یقیناً مولانا طارق جمیل آج فوربز Forbez میگزین میں دنیا کے پہلے یا دوسرے امیر ترین شخص ہوتے ، پاکستان دنیا کا...
  7. N

    حاضری نماز by Noman Alam

    حاضری نماز by Noman Alam حاضری نماز نعمان عالم ، خارکوف ، یوکرین مورخہ دو اپریل سن دو ہزار تیرہ میری ماں بیری کے درخت کے نیچے میری بہن کی کنگھی کر رہی تھی ، میں نے جب کالے رنگ کے ملیشا کے کپڑے میں بندھی کچھ کتابیں جسکو میں بستے کا نام دیا کرتا تھا ، کو زمین پر رکھا تو میری ماں نے یکدم...
  8. N

    مولوی کافر by Noman Alam

    مولوی کافر by Noman Alam میں بولتا نہیں ، بھونکتا ہوں ، میں لکھتا نہیں بلکہ چوول مارتا ہوں ، ابھی میں نے کچھ ہی دنوں پہلے ایک بچے کو جو ایک پاکستانی کے نطفے سے پیدا ہوا ہے اور بیمار ہے کو علاج معالجے کے لیے تھوڑے بہت پیسے دوستوں یاروں سے اکھٹے کر کے دیے ہیں اور بقول مولوی کے میں نے ایک...
  9. N

    مولویوں کے نام ، نعمان عالم کا پیغام

    آٹھ مارچ عالمی یوم خواتین کے موقع پر مولویوں کے نام ، نعمان عالم کا پیغام by Noman Alam علم کا سرمایہ کل جو ہوتا مولوی ممبر پہ ساری عمر نہ "کھلوتا" مولوی میں مسلم ہوں وہ "بھنگی" ہے واللہ نفرت کا یہ بیج تو نہ بوتا مولوی حقوق مرداں پہ صرف نہ پھاڑتا گلا حقوق نسواں پہ کاش کچھ بولتا مولوی...