سابق اہلیہ سے زیادتی کا معاملہ، سیکرٹری داخلہ پنجاب نورالامین مینگل کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست
لاہور ہائی کورٹ نے سیکرٹری داخلہ پنجاب نورالامین مینگل کے خلاف سابق اہلیہ سے زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کیلئے دائر درخواست پر نورالامین مینگل کو نوٹس جاری کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سیکرٹری...
لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں پولیس اینیمل ریسکیو سینٹر نے جانوروں پر بےرحمی کے قانون کے تحت پہلی بار شہری کے خلاف مقدمہ درج کیا۔ سینٹر نے انسداد تشدد ایکٹ 1890 کے تحت مقدمہ درج کیا۔
انچارج پولیس اینیمل ریسکیو سینٹر عروسہ حسین کی مدعیت میں شہری کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ عروسہ حسین کے مطابق شکیل...
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ناصر بٹ نے نوازشریف پر ارشد شریف کے قتل کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کرنے والے تسنیم حیدر کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما نے لندن میں پریس کانفرنس کرتےہوئے اعلان کیا کہ تسنیم حیدر اور ان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرنے...
راولپنڈی پولیس کا انوکھا اقدام سامنے آگیا، پولیس نے چار سالہ بچے پر مقدمہ درج کردیا، تھانہ نصیر آباد میں غلام مصطفیٰ نامی شہری نے 4 سال کے بچے احمد پر 337/A3 کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرایا، جس کے مطابق بچے نے میاں بیوی پر اینٹوں اور پتھروں سے حملہ کیا۔
احمد کو ضمانت کیلئے ایڈیشنل سیشن جج سہیل...
مظفر گڑھ میں دوران ڈیوٹی ڈکیتی کا شکار ہونے والے میپکو اہلکاروں نے مقدمہ درج نا ہونے پر علاقے کی بجلی بند کردی۔
تفصیلات کے مطابق انوکھا واقعہ جنوبی پنجاب کے شہر مظفر گڑھ کے علاقے چاہ بلوچی والا میں پیش آیا جہاں ملتان الیکٹرک پاور سپلائی کمپنی کے ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں کے ساتھ ڈکیتی کا واقعہ...
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ سابق وزیرِاعظم پاکستان عمران خان پر لگنے والے الزامات سے آگاہ ہیں۔
ترجمان اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نیڈ پرائس نے یہ بات جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ معاملہ براہِ راست امریکا سے متعلق نہیں ہے، یہ پاکستان کے قانونی اور عدالتی...
اینکر پرسن اور وی لاگر عمران ریاض خان کو عدالت نے چکوال میں درج ہونے والے مقدمے میں بری کر دیا، مدعی مقدمہ نے عدالت میں پیش ہو کر بیان حلفی جمع کرایا اور مقدمہ واپس لے لیا۔
تفصیلات کے مطابق عمران ریاض کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمات درج کرائے گئے تھے جن کے نتیجے میں ان کی گرفتاری بھی عمل میں...
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء پرویز رشید نے وزیراعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا، کہتے ہیں کہ غداری کی ہے تو مقدمہ چلائیں کس نے روکا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام 'خبر گرم ہے' میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما پرویز رشید نے کہا کہ اگر غداری کی ہے توغداری کا مقدمہ...
تحریک عدم اعتماد کامیاب ناکام بنانے کیلئے ووٹ ڈالنے سے روکنے یا تحریک کامیاب ہونے کے بعد کیا کارروائی ہوگی،جی این این کے پروگرام خبر ہے میں ماہر قانون اور رہنما پیپلز پارٹی اعتزاز احسن سے اس حوالے سے طویل گفتگو کی گئی،ان سے پوچھا گیا کہ کسی رکن کو ووٹ ڈالنے سے روکنا کریمنل ایکٹ ہے، جرم ہے ایف...