مردہ خانے

  1. Rana Asim

    کیا عامر لیاقت کی موت طبعی تھی یا نہیں؟ ڈاکٹرز کی رائے

    رواں ماہ انتقال کرنے والے معروف ٹی وی اینکر اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی موت اپنے پیچھے کئی سوال چھوڑ گئی کیونکہ ڈاکٹرز نے ظاہری جسمانی معائنے کی رپورٹ پر رائے دیتے ہوئے کہا ہے کہ شاید ان کی موت طبعی نہیں تھی۔ نجی چینل سماء نیوز کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم سے دعویٰ سامنے آیا ہے کہ انہوں نے ایک...