مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بیرون ملک کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے۔
نواز شریف اور مریم نواز خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچے۔ نواز شریف 25 اکتوبر کو لاہور سے دبئی روانہ ہوئے تھے، جہاں سے انہوں نے لندن، امریکا اور یورپ کا دورہ کیا۔...
پنجاب میں گندم کی خریداری سرکاری نرخ سے بھی کم
پنجاب کے کسانوں کیلئے خطیر لاگت سے اگائی گئی گندم بیچنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہوگیا,پنجاب میں گندم کی سرکاری خریداری کم ہونے کی وجہ سے اناج منڈیوں میں فی من قیمت تین ہزار روپے من تک گر گئی,پنجاب حکومت نے گندم کی امدادی قیمت 3900 روپے من مقرر کی تھی...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نارروال میں جاں بحق ن لیگی کارکن محمد یوسف کے اہلخانہ سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی غنڈہ گردی کسی بھی صورت برداشت نہیں کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جاں بحق ن...
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے احکامات پر نان بائیوں نے کان نہ دھرے, اسلام آباد اور راولپنڈی میں نان بائی ڈٹ گئے, روٹی کی سرکاری قمیت پر نان بائیوں نے ہڑتال کردی,ڈپٹی کمشنر کی طرف سے روٹی کی قیمت میں کمی اور نان بائی قائدین کی گرفتاریوں کے خلاف ضلع بھر کے نان بائیوں نے ہڑتال کر کے ضلع بھر کے تنور...
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے مختلف جیلوں میں سزا کاٹنے والے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کچھ قیدیوں کی رہائی کی ہدایات جاری کردی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف نے یہ اعلان سینٹرل جیل کوٹ لکھپت میں افطار ڈنر کی تقریب سے خطاب کے دوران کیا اور صوبے بھر میں قیدیوں کیلئے سزاؤں میں 3 ماہ کی...
مریم نواز کا اعلی اقدام, مریضوں کیلئے اپنا ہیلی کاپٹر پیش کردیا
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے عہدہ سنبھالتے ہی اعلی اقدام کر دکھایا, مریم نواز نے مریضوں کی ایمرجنسی منتقلی کیلئے اپنے ہیلی کاپٹر کے استعمال کی اجازت دے دی,وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ایئر ایمبولینس...
شہباز شریف اور مریم نواز کے حلقوں میں مخالف امیدوار غائب
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور نائب صدر مریم نواز پنجاب کے جن حلقوں سے انتخابات لڑرہے ہیں ان حلقوں میں مخالف امیدوار غائب ہیں۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے قصور کے حلقہ این اے 132 جبکہ مریم نوازشریف نے سرگودھا...
قائمہ کمیٹی خزانہ کے سربراہ اور سینئر ن لیگی رہنما قیصر احمد شیخ نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو ایک صوبے کی جماعتیں قرار دے دیا، اے آر وائی نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے قائمہ کمیٹی خزانہ کے سربراہ اور سینئر ن لیگی رہنما قیصراحمدشیخ نے کہا چارٹر آف اکانومی یہی ہے کہ ن لیگ نے سندھ اور...
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیاسی یتیموں اور کالے ڈبے پہننے والوں پر مریم نواز شریف کا خود عیاں ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر نجی ٹی وی چینل اسلام آباد کے بیوروچیف صدیق جان نے مریم نواز شریف کے ایک پوڈکاسٹ کی لیک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ریکارڈنگ بند کرنے کا کہتی...
مریم بی بی YouTube پر نیازی سے بازی لے گئیں! صرف دس گھنٹوں میں 20 کروڑ عوام نے مریم بی بی کی تقریر سنی : حنا پرویزْ
مسلم لیگ (ن )کی رہنما وسابق رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے یوٹیوب پر مریم نوازشریف کے قصور جلسے کی ویڈیوز دیکھے جانے کا موازنہ عمران خان کی ویڈیوز سے کرتے ہوئے اپنے ٹویٹر پیغام...
مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کے سہولت کاروں کی فہرست بہت لمبی ہے جنہیں اس نے پہلے استعمال کیا اور پھر دھوکہ دیا۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر مریم نواز شریف نے ایک صارف کی جانب سے اپنی تقریر کے ایک کلپ کو شیئر کیا، اس کلپ میں مریم نواز...
مشکلات جتنی بھی گھمبیر ہوں، وزیر اعظم شہباز شریف کا ان سے مقابلہ کرنے کا جزبہ اس سے زیادہ بلند ہے! : نائب صدر ن لیگ
نائب صدر وچیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف کا کہنا ہے کہ حکومتی اعلانات کو حقیقت میں بدلنے کے لیے خود میدان عمل میں اترنے والے کو شہباز شریف کہتے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب...
طالبان، پختون، پشتون کہنے پر صارفین کی تنقید
مریم نواز اور دیگر خواتین کی جانب سے زمان پارک میں موجود افراد کو دہشت گردی ، طالبان کہنے پر سوشل میڈیا پر تنقید کی جارہی ہے،
منظور پشتین نے لکھا بتایا جائے آفیشلی گلوبٹ کس کے تھے اور اُن کا تعلق کہاں سے تھا؟ پورے پختونخوا کو دہشت گردی سے تشبیح...
ایف آئی اے سائبر کرائم اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کو نوٹس جاری کردیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق فواد چوہدری کو نوٹس ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے خلاف ٹوئٹ پر انکوائری کے لیے جاری کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم نے فواد چوہدری کو 17 مارچ کو طلب...
پی ٹی آئی رہنما فوادچوہدری نے ایک بار پھر مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کو خوب آڑے ہاتھوں لیا، فواد چوہدری نے ٹویٹ میں لکھا کہ اب مریم نواز اس ہفتے آصف کھوسہ کے بارے میں کہہ رہی ہیں وہ مدت ملازمت میں توسیع چاہتے تھے اور نواز شریف سے درخواستیں کر رہے تھے۔
فواد چودہدری نے مزید لکھا اب...
گوجرانوالہ میں مسلم لیگ ن کے تنظیمی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع وسینئر رہنما مسلم لیگ ن خواجہ محمد آصف نے کہا کہ ہمارا ملک انتہائی برے حالات سے گزر رہا ہے۔ ایک سال کے دوران جیسے مشکلات کا سامنا ہم نے کیا ہے شاید ہی ملک کی تاریخ میں کسی حکمران نے ایسے مسائل دیکھے ہوں۔ عمران خان پر...
پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کہتی ہیں کہ نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں، انہیں جھوٹ، سچ کا فرق سمجھنا ہوگا، ن لیگ ساہیوال کی یوتھ ونگ اور سوشل میڈیا ٹیم کے ساتھ اجلاس میں لیگی رہنما نے کہا نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ نوجوانوں کو ترقی کے...
عمران خان کی تنقید پر مریم نواز سیخ پا جوابی ٹوئٹ داغ دیا، براہ راست ٹویٹ کو کوٹ کرتے ہوئے لکھا کہ دیکھو تو کل کے طاقتور لوگ آج کیسے زوال کا شکار ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مریم نواز کی ججز مخالف مہم پر عمران خان ججز کے دفاع میں سامنے آئے اور مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر کو کرپشن کے پیسے پر پلنے والی...
وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تقرری کے موقع پر عمران خان نے جو کوششیں کی مریم نواز کے پاس اس سے متعلق بھی راز موجود ہیں ، یہ ساری کہانیاں سامنے آئیں گی۔ وزیردفاع نے پارٹی کی چیف آرگنائزر کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی تقریر میں جو کہا وہ حق بجانب ہیں۔
خواجہ آصف نے...
پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے مسلم لیگ ن کی سنیئر نائب صدر مریم نواز کے آپریشن کے حوالے سے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چوہدری نے مریم نواز کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلدی سے ٹھیک ہو جائیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز...