نجی ٹی وی چینل کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں بات کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار حسن نثار نے گزشتہ روز کی مریم نواز کی پریس کانفرنس پر کہا کہ ان کے دعوے درست نہیں ہیں۔ ان کی تاریخ ہی جھوٹ کی تاریخ ہے، ان کے سچ بھی جھوٹ میں لپٹے ہوئے ہوتے ہیں۔
حسن نثار نے کہا کہ عباس خان نے بطور آئی جی رپورٹ...
سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے دور میں آے آر وائی کو پانچ سال کیلئے اشتہارات سے محروم رکھا گیا ، اس دوران مجھ پر 2 بار حملہ بھی ہوا۔
نجی ٹی وی چینل جی این این کے پروگرام" خبر ہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے مریم نواز کی چینلز کے اشتہارات روکنے...
جنرل سیکریٹری پی ایف یو جے رانا عظیم کا مریم نواز کے اعتراف کے بعد سپریم کورٹ جانے کا اعلان۔
نجی نیوز چینل کے پروگرام 'خبر ہے' میں بات کرتے ہوئے رانا عظیم نے مریم نواز کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں کو بیوقوف بنا رہی ہیں یا چال چل رہیں ہیں، آپ نے کہا کہ آپ کے پاس بڑا کچھ ہے، آپ نے ایک...
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کی نجی چینلز کو اشتہارات نہ دینے سے متعلق آڈیو لیک کے حوالے سے ن لیگ کا وضاحتی بیان سامنے آگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے مریم نواز کی آڈیو کلپ اور اعترافی بیان کے حوالے سے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ یہ ہدایات پارٹی اشتہارات سے متعلق...
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کی جانب سے میڈیا چینلز کو اشتہارات روکنے سے متعلق اعترافی بیان پر حکومتی رہنماؤں نے ردعمل دیدیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف نے اپنے دور حکومت میں نجی ٹی وی چینلز کو اشتہارات روکنے کے احکامات کی آڈیو منظر عام پر آنے سے متعلق اعترافی بیان دیا اور...
سینئر صحافی اور تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے نجی ٹی وی چینل پر ایک سوال کے جواب میں کہا کہ عدالت جانے کا بھی ایک ماحول ہوتا ہے، مسلم لیگ (ن) ابھی ماحول بنا رہی ہے اور اس انتظار میں ہے کہ تب عدالت جایا جائے جب پتہ ہو کہ ان کی شنوائی ہو گی اور انہیں کچھ ریلیف ملے گا۔
میزبان علینہ فاروق شیخ نے سوال کیا...
اسلام آباد ہائیکورٹ میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی ہے، درخواست مقامی وکیل کلثوم خالق کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔
درخواست گزار کلثوم خالق کی جانب سے دی جانے والی درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ مریم نواز اور...
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی تقریر بند کرنے سے متعلق افواہوں پر مریم نواز شریف نے ردعمل دیدیا۔
تفصیلات کے مطابق عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے اختتامی سیشن میں آج مسلم لیگ ن کے قائد اورسابق وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف نے لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب شیڈولڈ تھا۔...
رانا شمیم کو بطور جج دی گئیں مراعات واپس لی جائیں،درخواست دائر
سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کو دی گئی مراعات واپس لی جائیں، اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کو بطور جج دی گئیں مراعات واپسی کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق درخواست اسلام...
مریم نواز شریف سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی ہیں، انہوں نے سیاست میں قدم اپنے والد کے تیسری بار وزیراعظم بننے کے بعد رکھا، مریم نواز کا سیاسی کیرئیر مختلف تنازعات کی زد میں رہا ہے، انہیں ڈان لیکس کا مرکزی کردار سمجھا جاتا ہے، ان پر الزام تھا کہ انہوں نے وزیراعظم ہاؤس میں بیٹھ کر میڈیا سیل...
ظام عدل پر اتنے شبہات اٹھیں تو یہ اس ملک کیلئے تباہی ہے،احسن اقبال
ملک کی سیاست میں ہلچل ہی ہلچل، سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کی نواز شریف سے لندن میں ملاقات ہوئی ؟ لندن سے ہی کیوں حلف نامہ جاری ہوا ؟ ارشد ملک کے بعد رانا شمیم کیا کسیز پر اثر انداز ہونے کی کوسش کی جا رہی ہے،مریم نواز کے...
مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس کے حوالے سے نشر کی جانے والی خبر پر ردعمل دیتے ہوئے اسے اللہ کا انصاف قرار دیدیا ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر مریم نواز شریف نے اپنی ٹویٹ میں ایک تصویر پوسٹ کی جس میں نواز شریف آسمان کی جانب نظریں...
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف ملک میں مہنگائی کی نئی لہر پر پھٹ پڑیں، انہوں نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ حکومت ملک پر عذاب بن کر ٹوٹ رہی ہے، لیکن اب اس عذاب کے دن بھی ختم ہونے والے ہیں۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر مریم نواز شریف نے اپنی سلسلہ وار ٹویٹ میں وزیراعظم عمران...
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کی ترجمانی اور ان کی آواز بننے کیلئے عوام سے ہی رائے مانگ لی ہے۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے ٹویٹر پر اپنی سلسلہ وار ٹویٹس میں کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور مسلم لیگ ن عوام کے احساسات کی...
مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے مہنگائی کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عوام باہر نکلیں کب تک خاموشی سے سب کچھ سہتے رہیں گے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے اپنے والد کا ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ آج پی ڈی ایم بھی موجود ہے،...
منصور علی خان نے نجی ٹی وی چینل سماء کے پروگرام سوال میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز نے اپنے ایک سیاسی بیان میں کہا تھا کہ ملک میں ٹرانسفر پوسٹنگ جنتر منتر کے ساتھ کی جا رہی ہے، انہوں نے اپنی طرف سے ایک نظریہ دیا تھا کہ ان کے خیال میں ایسا ہو رہا ہے جو کہ غلط تھا۔
اینکر پرسن منصور علی خان...