جدید ترین شناختی نظام سے مطلوب ملزموں اور مجرموں کی تلاش موثر طریقے سے ہو سکے گی: رپورٹ
پنجاب پولیس کی طرف سے مشتبہ ملزموں اور مطلوب مجرموں کی گرفتاری کے حوالے سے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ملک کے معروف انگریزی اخبار ڈان کی رپورٹ کے مطابق پنجاب پولیس کی طرف سے...