متنازعہ بیان

  1. M A Malik

    مفتی طارق مسعود پر فائرنگ کی خبریں گردش کرنے پر پولیس، ایف آئی اے متحرک

    مفتی طارق مسعود پر فائرنگ کی خبریں گردش کرنے پر پولیس، ایف آئی اے متحرک پولیس کا سوشل میڈیا پر خبریں وائرل کرنے والوں کے خلاف ایف آئی اے سے رابطہ: ذرائع سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر کراچی سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین مفتی طارق مسعود کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے کی خبریں...
  2. Muhammad Nasir Butt

    نبیل گبول نے خواتین سے متعلق اپنے متنازعہ بیان پر معذرت کرلی؟

    پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے خواتین سےمتعلق اپنے متنازعہ بیان پر اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے معذرت کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر نبیل گبول کے متنازعہ بیان پر سخت ردعمل سامنے آنے کے بعد سید علی موسیٰ گیلانی نے بھی نبیل گبول کے بیان کی مذمت کی اور کہا کہ آپ کو سمجھنا ہوگا کہ جو کچھ آپ کہہ...


Back
Top