متنازعہ

  1. Rana Asim

    ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو پر زبیر عمر سے ردعمل لینے پر مہر بخاری پر تنقید

    نجی ٹی وی چینل کے پروگرام "ہم مہر بخاری کے ساتھ" میں میزبان مہر بخاری نے سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے منسوب مبینہ آڈیو کلپ پر ردعمل لینے کیلئے پروگرام میں سابق گورنر سندھ محمد زبیر کو مدعو کیا گیا جنہوں نے اس معاملے پر بات کی اور عدلیہ سمیت اداروں پر تنقید کی۔ اس پروگرام کے نشر ہونے کے بعد...