مولانا فضل الرحمٰان

  1. Muhammad Awais Malik

    سپریم کورٹ کا کام ثالث کا کردار ادا کرنا نہیں، تجزیہ کار

    تجزیہ کاروں نے سپریم کورٹ کی جانب سے ثالثی کے کردار پر کہا کہ عدالت عظمی کا کام سیاستدانوں کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے کا نہیں ہے، جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے سوال کیا بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمٰان کا موقف درست ہے؟ تجزیہ کاروں نے کہا سپریم کورٹ کا کام...