مہوش حیات

  1. Rana Asim

    مہوش حیات اور کبریٰ خان کی درخواستوں پر ایف آئی اے پیشرفت رپورٹ جمع

    وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) نے سوشل میڈیا کمپین کیخلاف اداکارہ کبریٰ خان اور مہوش حیات کی درخواستوں پر سندھ ہائیکورٹ میں پیشرفت رپورٹ جمع کروا دی۔ دوران سماعت مہوش حیات کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ایف آئی اے نے ابھی تک سوشل میڈیا سے نامناسب مواد نہیں ہٹایا نا ہی اس حوالے سے کوئی...
  2. S

    کبریٰ خان کے بعد مہوش حیات کا عادل راجہ کیخلاف عدالت سے رجوع

    کبریٰ خان کے بعد مہوش حیات کا عادل راجہ کیخلاف عدالت سے رجوع میجر ریٹائرڈ عدیل راجہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر نازیبا الزامات لگانے سے متعلق اداکارہ مہوش حیات نے بھی سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا،مہوش حیات نے بھی میجر ریٹائرڈ عادل راجہ کے خلاف سوشل میڈیا پر نازیبا اور من گھڑت الزامات سے متعلق سندھ...
  3. Rana Asim

    بس اب رُک جائیں! میں کسی کو مجھے بدنام کرنے کی اجازت نہیں دوں گی: مہوش حیات

    پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات کا سوشل میڈیا پر جاری کردار کشی مہم پر موقف سامنے آ گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکارہ نے اپنے پیغام میں لکھا کہ کچھ لوگ سستی شہرت حاصل کرنے کیلئے انسانیت کے درجے سے بھی گر جاتے ہیں، امید ہے کہ آپ اپنی دو منٹ کی شہرت کا لطف لے رہے ہوں گے، صرف اس...
  4. Rana Asim

    عادل راجہ کے الزامات،ماہرہ خان،مہوش حیات،سجل علی اور کبریٰ خان ٹاپ ٹرینڈ

    یوں تو شوبز شخصیات اپنے آپ کو خبروں کی زینت بنائے رکھتی ہیں اور ایسی سرگرمیوں اور کام کا حصہ رہتی ہیں کہ وہ زبان زدعام رہیں مگر گزشتہ کچھ روز سے سوشل میڈیا پر پاک فوج کے سابق افسر میجر (ر) عادل راجہ نے ایک وی لاگ میں جو دعویٰ کیا اس کے بعد پاکستان کی 4 صف اول کی اداکاراؤں کے نام سوشل میڈیا ٹاپ...
  5. Muhammad Awais Malik

    مداح کی تصویر بنواتے ہوئے مہوش حیات کو چھونے کی کوشش

    مشہور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کے ساتھ تصویر بنواتے ہوئے ایک مداح نے انہیں چھونے کی کوشش کی تاہم مہوش حیات کے دوست نے انہیں اس حرکت سے باز رکھا۔ فوٹو شیئرنگ موبائل ایپلیکیشن انسٹاگرام پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مہوش حیات ایک تقریب میں شریک ہیں اور ان کے اردگرد ان کے...