مخبر

  1. Muhammad Awais Malik

    کراچی: مبینہ طور پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مخبر کو قتل کردیا گیا

    کراچی میں مبینہ طور پر قانون نافذ کرنے والےاداروں کے مخبر کو ایک مقام پر بلا کر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے نیو کراچی انڈسٹریل ایریا کے قریب راجپوت کالونی میں ایک شخص کو فون کرکے گلی میں بلا کر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، مقتول کی شناخت 30 سالہ تحسین رضا عرف انا...
  2. Rana Asim

    مخبر کو مقامی ایس ایچ او نے کس طرح منظم طریقےسے قتل کیا؟ہوشربا انکشافات

    پاکستان کسٹمز انٹیلی جنس کو مخبری کر کے 7 کروڑ روپے کی چھالیہ پکڑوانے والے کراچی کے شہری (مخبر) فضل کو قتل کر دیا گیا تھا جس کے قتل کی تفتیش کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ اسے جس پولیس موبائل میں گھر سے اغوا کیا گیا تھا وہ سابق ایس ایچ او سچل کے زیر استعمال تھی۔ خبر رساں ادارے جنگ کے مطابق اس مخبر...