محمد وسیم

  1. Rana Asim

    باکسر محمد وسیم کا پاکستان باکسنگ فیڈریشن کی جانب سے رشوت طلب کرنے کاانکشاف

    قومی پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے پاکستان باکسنگ فیڈریشن (پی بی ایف) پر رشوت لینے کا الزام لگا دیا۔ سوشل میڈیا پر ایک انٹرویو میں خیالات کا اظہار کرتے ہوئے باکسر محمد وسیم کا کہنا تھا کہ باکسنگ فیڈریشن نے پروفیشنل باکسنگ کی آمدنی میں سے20 فیصد حصہ مانگا تھا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے ایک کورین...