محسن لغاری

  1. Muhammad Nasir Butt

    عمران خان،شوکت ترین، محسن لغاری،تیمور جھگڑا کیخلاف مقدمے کیلئے درخواست

    چیئرمین پاکستان تحریک انصاف وسابق وزیراعظم عمران خان ودیگر ساتھیوں کے خلاف تھانہ کوہسار اسلام آباد میں مقدمے کے اندراج کے لئے درخواست دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی سابق صوبائی وزیر خزانہ پنجاب محسن لغاری اور وزیر خزانہ کے پی کے تیمور جھگڑا کے ساتھ گفتگو کی آڈیو...
  2. S

    وزیرخزانہ پنجاب کاسیلاب سے متاثرہ ڈی جی خان کادورہ،عوام نے کھری کھری سنادیں

    پنجاب کے وزیر خزانہ سردار محسن لغاری سیلاب متاثرہ علاقوں کادورہ کرنے نکلے ساتھ ہی تشہیر بھی کرنے لگے،ڈی جی خان کے کمشنر اور ڈی سی کے ہمراہ دورے کے دوران تصاویر بنوا رہے تھے کہ عوام برس پڑے۔ متاثرین نے شدید غصے کا اظہار کیا، متاثرین نے وزیرخزانہ پنجاب کو گھیر لیا اور کہا کہ میڈیا کو آپ صرف اپنی...


Back
Top