عمران خان،شوکت ترین، محسن لغاری،تیمور جھگڑا کیخلاف مقدمے کیلئے درخواست

8khanaikaurmiqamaappli.jpg

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف وسابق وزیراعظم عمران خان ودیگر ساتھیوں کے خلاف تھانہ کوہسار اسلام آباد میں مقدمے کے اندراج کے لئے درخواست دے دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی سابق صوبائی وزیر خزانہ پنجاب محسن لغاری اور وزیر خزانہ کے پی کے تیمور جھگڑا کے ساتھ گفتگو کی آڈیو لیک والے معاملے پر بانی وچیئرمین امن ترقی پارٹی محمد فائق شاہ کی طرف سے درخواست دی گئی ہے۔

Fbafy0HX0AEsHTs

Fbaf4bZXkA88qUD

مقدمے کے اندراج کے لئے دی گئی درخواست کے متن میں درج کیا گیا ہے کہ سینئر صحافی وتجزیہ نگار حامد میر کے ٹویٹر سے جاری کی گئی ویڈیو دیکھی جن میں سابق وزیر خزانہ شوکت ترین پہلے محسن لغاری اور بعد میں تیمور جھگڑا کو پاکستان کو دیئے جانے والے آئی ایم ایف پیکیج میں رکاوٹ بننے پر اکسا رہے ہیں جبکہ شوکت ترین واضح طور پر کہہ رہے ہیں کہ حکومت وفاقی حکومت پر دبائو ڈالا جائے۔

درخواست میں میں لکھا گیا ہے کہ شوکت ترین نے یہ کام چیئرمین پاکستان تحریک انصاف وسابق وزیراعظم عمران خان کی مشاورت سے کیا ہے جبکہ شوکت ترین اس بات کا اعتراف سینئر صحافی جاوید چودھری کے نجی ٹی وی چینل ایکپریس نیوز پر پروگرام کل تک میں بھی کر چکے ہیںکہ یہ بیانیہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں پوری پارٹی کا ہے، پی ٹی آئی پاکستان کی بقاء اور سالمیت کو متاثر کر رہی ہے اور سوچی سمجھی سازش سے بغاوت کر رہی ہے۔

ملک پچھلے کئی سالوں سے شدید معاشی بحران کا شکار ہے اور عمران خان بھی اس بات کا عندیہ دے چکے کہ پاکستان سری لنکا کی طرح دیوالیہ ہونے کی طرف گامزن ہے۔ عمران خان، شوکت ترین، محسن لغاری اور تیمور جھگڑا منصوبے کے تحت پاکستان کی سالمیت کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ دشمن ممالک اور بیرونی طاقتوں کے آلہ کار بنتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

ملزمان کے اقدامات بغاوت و سنگین غداری کے زمرے میں آتے ہیں جو ملکی سالمیت کو نقصان پہنچا رہے ہیں اور ملک توڑنے کے درپے ہیں۔ ملزمان کی ویڈیو متعدد صحافی جیسے کہ انصار عباسی، نجم سیٹھی، وسیم عباسی، کامران خان، سلیم صافی، اسد علی طور، طلعت حسین وغیرہ نے بھی شیئر کی ہے۔ ان کے خلاف مناسب قانونی کارروائی کی جائے۔

https://twitter.com/x/status/1564152452118716416
یاد رہے کہ گزشتہ روز سینئر صحافی وتجزیہ نگار حامد میر نے ٹویٹر پر شوکت ترین اور محسن لغاری کے درمیان گفتگو کی آڈیو لیک کی تھی جس میں وہ پاکستان کو دیئے جانے والے آئی ایم ایف پیکیج میں رکاوٹ بننے پر اکسا رہے تھے، انہوں نے آڈیو ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا تھا کہ: شوکت ترین صاحب آپ سے یہ امید نہ تھی پنجاب کے وزیر خزانہ محسن لغاری نے آپ کو معاملے کی سنگینی کا احساس دلایا اور پوچھا کہ کیا آئی ایم ایف کو خط لکھنے سے ریاست پاکستان کو نقصان تو نہیں ہو گا؟ آپ نے محسن لغاری کو کوئی تسلی بخش جواب نہیں دیا آخر کیوں؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

یہ باجوائی حکومت پورے پاکستان پر دہشت گردی اور بغاوت کے پرچے درج کروا دیگی
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ہر پاکستانی کا حق ہے وہ اپنی سیاست کرے جو کچھ آی ایم ایف پر سیاست کرتے تھے سارے چور تب امن ترقی پارٹی کا کیچوا بل میں تھا؟ اسے بھی عمران خان کی تکلیف ہو گئی ۔اس کے اکاونٹ میں تگڑا مال آ گیا۔اسے امن ترقی سے لگاو ہے کرپٹ اور چور اس کا بھی مسیلہ نہیں سو پتہ چل گیا پارٹی کس نے بنای
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Kia kamal ho raha ha bhai..Ye waqt Pakistan ki history mein bohat arsay tak likha ur discuss kia jaya ga...Neutrals FIRs daraj karatay karatay Thak jayain gein lekan IK fight karta jaya ga..IK ko bus apnay irad girad ghadaro par nazar rakhni ha..Ye log IK ko Judiciary ke zaray pressure daal kar jhukana ur siasat se nikalna chahatay hain..ta ke phir ye apas m Bandar baant kar ke Pakistan ki botian nooch kar kha sakay..bina kisi rook took ke..
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
I like to see FIRs against KPK leaderships on treason and terrorism chargers from Neutrals..PDM..This will be interesting..
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ٹھیک ہے کیس ضرور کرو مگر سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق اس فون کال کا فارنسک بھی کراؤ اور جس نے فون کال ٹیپ کی وہ خود آکر اقرار کرے کئ اس نے فون کال ٹیپ کی تھی یہ دونوں شرائط پوری کرلو پھر کیس بھی درج ہوجائے گا ُاور انجمن کھسرا بھی آکر بیان دے گا کہ اس نے کال ٹیپ کرائی
 
Judge

MPA (400+ posts)
یہ بے غیرت سوائے اپنے کیسز ختم کرنے اور اپوزیشن پہ کیسز بنانے کے علاؤہ بھی کچھ کرینگے یا نہیں ؟
نو سال ہو گیے کنجروں کی کے پی میں حکومت کے
بھابھی کے بچے ابھی بھی رکشے میں ہو رہے ہیں یا کوئی بہتری آئی ہے چنگڑ ؟؟
 
Judge

MPA (400+ posts)
ٹھیک ہے کیس ضرور کرو مگر سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق اس فون کال کا فارنسک بھی کراؤ اور جس نے فون کال ٹیپ کی وہ خود آکر اقرار کرے کئ اس نے فون کال ٹیپ کی تھی یہ دونوں شرائط پوری کرلو پھر کیس بھی درج ہوجائے گا ُاور انجمن کھسرا بھی آکر بیان دے گا کہ اس نے کال ٹیپ کرائی
آوے چولو
نواز شریف کو سزا
دبئی کے بینک کی سکرین شاٹ پر ہوئی تھی
تب تو کسی کو قانون شہادت کا خیال نہیں آیا تھا
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
بڑے بڑے گشتی کے بچے نطفی گشتی فراری نے اپنے خاندانی رام گلی کے امرتسر کے چکلے میں پیدا کرکے چھوڑے ہیں لوٹ مار کے لئے گشتی فراری حرام کئ ماری بوڑھی نانی چار دو بیس۔ قطری رکھیل تے
باؤں وڈی رامن اے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
نو سال ہو گیے کنجروں کی کے پی میں حکومت کے
بھابھی کے بچے ابھی بھی رکشے میں ہو رہے ہیں یا کوئی بہتری آئی ہے چنگڑ ؟؟

رکشے کی پیدائش تیرے جیسے گٹر کی پیدائش سے بہتر ہے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اوہ تو تمہیں رکشے میں پیدا کر کے کسی گٹر میں پھینکا گیا تھا
چھی چھی چھی چھی ?

گٹز زادے یہ گٹر منہ پٹواریوں کے مجلس میں کھولا کرو۔۔
 
Judge

MPA (400+ posts)
گٹز زادے یہ گٹر منہ پٹواریوں کے مجلس میں کھولا کرو۔۔
سنا بھے رکشے کی سواروں جنہوں نے تیری پدائیش میں حصہ ڈالا ان میں میرا نام بھی ملا کہ نہیں

?