معافی

  1. Muhammad Awais Malik

    کیا نواز شریف الیکشن لڑنے کیلئے اہل ہو گئے؟ آئینی ماہرین کی متضاد رائے

    کیا نواز شریف الیکشن لڑنے کیلئے اہل ہو گئے؟ آئینی ماہرین کی متضاد رائے سامنے آگئیں, پانامہ پیپرز کیس میں سپریم کورٹ کے حکم پر دائر تمام ریفرنسز میں بریت کے باوجود کیا سابق وزیر اعظم نواز شریف آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے کے اہل ہوگئے؟ سپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف کو تاحیات نااہل قرار...
  2. Rana Asim

    لاہور، چوری کیلئے آنے والے چور معافی مانگ کر واپس چلے گئے

    صوبائی دارالحکومت لاہور میں نقب زنی کا انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں چار مبینہ چور معافی مانگ کر بغیر کوئی سامان لیے واپس چلے گئے۔ لاہور میں واقع ای ایم ای سوسائٹی میں واقع سینیٹری کی دکان میں چور داخل ہوئے، جہاں گشت پر موجود گارڈ کے پہنچنے پر باہر موجود اُن کے ساتھی نے آواز لگا کر اپنے ساتھیوں...
  3. Rana Asim

    عمران خان کی عدالت سے معافی پر جیو کا گانے چلا کر مذاق ،صحافیوں کی تنقید

    سابق وزیراعظم اور چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے بنچ کے سامنے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے کیس میں معافی مانگ لی۔ جس کے بعد عدالت نے ان کے خلاف فرد جرم کی کارروائی روک دی۔ اس خبر کو جیو نیوز سابق وزیراعظم کی تضحیک اور اپنی ریٹنگ کیلئے عجیب وغریب طریقے سے پیش کر رہا ہے۔...
  4. Resilient

    سربراہ براڈ شیٹ کی نواز شریف سے معافی،الزامات سے دستبردار

    براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف لگائے گئے الزامات سے دستبردار ہوگئے، انہوں نے اپنے الزامات پر معافی بھی طلب کرلی ہے،جیو نیوز کو انٹرویو میں براڈ شیٹ کے سی ای او اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے سابق ایسوسی ایشن کاوے موسوی نے کہا کہ وہ دودہائیوں تک احتساب کے نام پر نوازشریف...
  5. Muhammad Awais Malik

    ایم کیو ایم پاکستان نے سانحہ 12 مئی پر معافی مانگ لی

    متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے سانحہ 12 مئی پر قوم سے معافی مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نےکوئٹہ میں 8 اگست 2016 کو ایک بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے وکلاء کی یاد میں رکھی گئی ایک تقریب میں شرکت کی، اس موقع پر جاں بحق...
  6. Rana Asim

    الیکشن کمیشن کے نوٹس کا معاملہ، وفاقی وزیر فواد چودھری نے معافی مانگ لی

    ای سی پی پر الزامات لگانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے نوٹس پر سماعت کی تو وفاقی وزیر فواد چودھری نے الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی۔ انہوں نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے استدعا کی کہ نوٹس واپس لیا جائے۔ الیکشن کمیشن میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری اور وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کی جانب سے چیف...