معاشی بحالی

  1. Rana Asim

    "نیوٹرلز" کو خبردار کیا,سازش کامیاب ہوئی تومعاشی بحالی دم توڑجائے گی:عمران

    عمران خان نے کہا ہے کہ وہی ہوا جس کا ڈر تھا کیونکہ مارکیٹ پالیسی پر حکومتی اقدامات کا انتظار کیا جا رہا ہے مگر حکومت اس حوالے سے ناکام نظر آ رہی ہے۔ سابق وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ مارکیٹ پالیسی پر حکومتی اقدامات کا انتظار ہے مگر حکومت اس حوالے سے ناکام...