معیشت

  1. Rana Asim

    ہمیں معاشی طور پر روس کی ضرورت تھی: عمران خان کا غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو

    چیئرمین پی ٹی آئی وسابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کے خلاف سازش ہوئی جو22کروڑ افراد کے لیے باعث شرمندگی ہے کہ ایک منتخب وزیراعظم کو سازش کے ذریعے ہٹایا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے کہا ماضی میں جب بھی پاکستان میں حکومتیں ہٹائی گئیں ان کی وجہ کرپشن تھی، پہلی بار جب...
  2. S

    اگلے سال قرضوں کی واپسی،اخراجات کے لیے 37 ارب ڈالر چاہیے:حفیظ پاشا

    مہنگائی کتنی بڑھے گی ؟ حکومت کوئی ریلیف دے پائے گی ؟ اس حوالے سے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں میزبان نے سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ پاشا سے گفتگو کی۔ معروف ماہر معاشیات ڈاکٹر حفیظ پاشا نے کہا اگر پیٹرول، بجلی گیس ہر شے سے سبسڈی ہٹادی جائے گی، افراط زر کی رفتار تیئیس فیصد تک پہنچ...
  3. Rana Asim

    عمران خان نےملک تباہ کر دیا ہےتو الیکشن کراؤ، لوگ آپکو ووٹ دیں گے:ظفر ہلالی

    تجزیہ کار ظفر ہلالی کا کہنا ہے کہ اگر یہ لوگ دعویٰ کرتے ہیں کہ عمران خان نے اس ملک کو تباہ کر دیا ہے تو پھر انہیں الیکشن کرا دینا چاہیے تاکہ لوگ آپ کو ووٹ دیں اور عوام کی طاقت آپ کے ساتھ ہو۔ نجی ٹی وی کے پروگرام ویو پوائنٹ میں سوال اٹھایا گیا کہ کیا حکومت مشکل فیصلے کر کے حالات پر قابو پاتے...
  4. S

    پاکستان کی معیشت کی بحالی کے لیے بھرپور تعاون کریں گے:امریکا

    امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے پاکستانی معیشت کی تعمیر نو کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کردی، ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا خوشحال اور مستحکم پاکستان کی تعمیر کے لیے سرمایہ کاری اور تجارتی مواقع بڑھانے کے طریقوں پر دوطرفہ طور پر کام جاری رکھے گا۔ ترجمان نے کہا کہ امریکا پاکستان کی معیشت کی...
  5. S

    مخلوط حکومت معیشت بہتر کرنے کیلئے فیصلے کیوں نہیں کر پا رہی؟

    ماہر معاشیات مزمل اسلم نے موجودہ حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی معاشی پالیسی نہیں آئی ، حکومت میں فیصلہ کرنے کی اہلیت نہیں ہے، ان سے فیصلے نہیں کئے جارہے، یہ عوام کو ریلیف نہیں دے پائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پراگرام "خبر ہے" میں بات کرتے ہوئے ماہر معاشیات مزمل...
  6. Rana Asim

    معیشت کو نقصانات کے باوجود امریکا کے سامنے نہیں جھکیں گے:سفیر،کیوبا

    کیوبا کے سفیر نے امریکی پابندیوں کے باوجود ڈٹے رہنے سے متعلق ٹوئٹ کیا اور اپنے ملک کی معیشت کو پہنچنے والے نقصانات کے اعداوشمار بھی جاری کر دیئے۔ پاکستان میں تعینات کیوبا کے سفیر زینور کیرو نے کہا کہ کیوبا کے خلاف امریکی پابندیوں کی وجہ سے جمع ہونے والے نقصانات 150 بلین امریکی ڈالر سے زیادہ...
  7. Muhammad Awais Malik

    میں آئی ایم ایف کی پٹرول اور بجلی مہنگی کرنے کی شرائط نہ مانتا،شوکت ترین

    سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت 2018 میں ایسے منصوبے کرکے گئی جس کی وجہ سے آج پاکستان کو استعمال نہ ہونے والی بجلی کیلئے بھی کیپسٹی کی مد میں 850 ارب روپے دینے پڑرہے ہیں۔ دنیا نیوز کے پروگرام اختلافی نوٹ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ 2 ماہ پہلے تک کوئی...
  8. Muhammad Awais Malik

    سعودی عرب اور ایران پڑوسی ملک ہیں کبھی جدا نہیں ہوسکتے : محمد بن سلمان

    سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران پڑوسی ملک ہیں جو کبھی ایک دوسرے سے جدا نہیں ہوسکتے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے امریکی جریدے اٹلانٹک ایک خصوصی انٹرویو دیا جس میں انہوں نے سعودی عرب کے اندر آنے والی تبدیلیوں اور خارجہ پالیسیوں سے متعلق امور پر...
  9. Muhammad Awais Malik

    ڈالرکیوں مہنگا ہوا؟پاکستان نےکورونا سےمتاثر معیشت کوسنبھالا ہے:آئی ایم ایف

    عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کو قرض کی 1 ارب ڈالر کی نئی قسط جلد جاری کردی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی حکومت نے کورونا سے متاثر ہونےو الی معیشت کو سنبھالاجس کے نتیجے میں کرنٹ اکاؤنٹ...
  10. Rana Asim

    پاکستان کی معیشت کو کن تین بڑے مسائل کا سامنا ہے؟

    وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ری بیسنگ کی وجہ سے معیشت بہتری کی جانب گامزن اور ٹیکس ریونیو 6 ہزار 1 سو ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ دنیا نیوز کے پروگرام دنیا کامران خان کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ یہ درست ہے کہ جی ڈی پی شرح پہلے سے بہتر نہیں ، پچھلے 2...
  11. S

    عمران خان کے زمانے میں دیوالیہ ہوجائے تو یہ بڑی بدقسمتی ہوگی:شبر زیدی

    ایف بی آر کے سابق چیئرمین شبرزیدی نے سماء سے بات کرتےہوئے بتایا کہ امکان تھا کہ ادویات اور اسٹیشنری کے سامان پر سیلز ٹیکس لگے گا تاہم ایسا نہ ہوا،صرف خام مال پر سیلز ٹیکس لگایا گیا ہے اور ریفنڈ کی اجازت دی گئی ہے،ضروری اشیاء پر ٹیکس نہیں لگایا گیا ہے اور شوکت ترین درست بات کہہ رہے ہیں۔ سما نیوز...
  12. S

    نیا سال آتے ہی کتنے فیصد پاکستانیوں کو مالی مشکلات میں اضافے کا خوف؟

    نیا سال بھی لائے گا مالی مشکلات۔۔ 45فیصد پاکستانی خوفزدہ دوہزار اکیس میں مہنگائی کے طوفان نے پاکستانیوں کو ذہنی اذیت میں مبتلا کیے رکھا اور اب عوام کو ڈر ہے کہ آنے والا سال بھی مالی پریشانیوں میں گھرے رہے گا،جی ہاں گیلپ انٹرنیشنل اور گیلپ پاکستان کے سروے میں عوام نے مایوسی کا اظہار کردیا،...
  13. Rana Asim

    پیسے کمانے کیلئے ٹیکسی تک چلائی ہے:روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا انکشاف

    غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر نے سقوطِ سویت یونین کو ایک دلخراش سانحہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ سویت یونین کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے پر روسی شہری غمگین تھے۔ صدر پیوٹن نے جذباتی انداز میں کہا کہ سویت یونین کا ٹوٹ کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں تقسیم ہونا دراصل تاریخی روس کا شیرازہ بکھرنے کے مترادف تھا جو اس...
  14. S

    سپر پاور امریکہ میں بھی بدترین مہنگائی،30سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

    کورونا وائرس نے بڑی بڑی معیشت کے پہیے جام کردییے،جس طرح پاکستان اس وقت مہنگائی کے بدترین دور سے گزر رہاہے، اسی طرح امریکہ میں بھی مہنگائی کاسونامی آگیا،امریکہ میں مہنگائی کی شرح تیس سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ امریکہ میں مہنگائی کا تیس سالہ ریکارڈ کیا ٹوٹا اشیائے خورونوش، تیل، گیس اور...
  15. S

    مافیا رکاوٹ،حکومت کو گرانے کی کوششیں ہورہی ہیں:ڈاکٹر اشفاق حسن

    مافیا رکاوٹ۔۔ حکومت کو گرانے کی کوششیں ہورہی ہیں،ڈاکٹر اشفاق حسن ملک بھر میں مہنگائی میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے،عوام دہائیاں دے رہے ہیں کہ وزیراعظم مہنگائی کم کریں، جی این این نیوز کے پروگرام خبر ہے میں ماہر معشیت ڈاکٹر اشفاق حسن سے سوال کیا گیا کہ کیا یہ ایسا ہی ہے مافیہ عمران خان کو...
  16. Muhammad Awais Malik

    لوگوں کو اندازہ نہیں ہے مگر معیشت بہت تیزی سے ترقی کررہی ہے،شوکت ترین

    وزیراعظم عمران خان کے مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ لوگوں کو اس بات کا اندازہ نہیں ہے کہ معیشت بہت تیزی سے ترقی کررہی ہے۔ خبررساں ادارے ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق مشیر خزانہ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے، انہوں نے کہا کہ ملک کی معیشت اس قدر تیزی سے ترقی کررہی ہے کہ ہمیں اسے...