ینگ ڈاکٹرز

  1. S

    مبینہ غفلت سے مریض کی موت پر احتجاج،ینگ ڈاکٹرز کا لواحقین پر تشدد،ویڈیو

    مبینہ غفلت سے مریض کے انتقال کے بعد ینگ ڈاکٹرز کی لواحقین پر تشدد کرنےکی ویڈیو منظر عام آگئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے سروسز اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے مریض ہلاک ہوگیا جس کے بعد لواحقین نے احتجاج کیا،ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ینگ ڈاکٹرز لواحقین پر تشدد کر رہے ہیں۔ ینگ ڈاکٹرز نے...
  2. S

    ینگ ڈاکٹرز جوتوں کی دکان کھول لیں، بلوچستان ہائیکورٹ

    ینگ ڈاکٹرز کا مطالبات کے حق میں احتجاج اور دھرنا، بلوچستان ہائیکورٹ نے برہمی کا اظہار کردیا، ریمارکس دیئے کہ ینگ ڈاکٹرز اپنا پروفیشن چھوڑکر جوتوں کی دکان کھول لیں، عدالت آپ کا مسئلہ حل کرنا چاہتی ہے لیکن ڈاکٹرز نے ریڈزون میں جاکر دھرنا دے دیا، آپ لوگ یہ پروفیشن چھوڑ کر جوتوں کی دکان کھول لیں۔...