ن لیگی کارکنان

  1. Muhammad Awais Malik

    ان کےساتھ کیامسئلہ ہے؟ جمائما کا والدہ کےگھرکے باہر ن لیگ کےمظاہرہ پرردعمل

    لندن میں ن لیگی کارکنان نے ایک بار پھر جمائما گولڈ اسمتھ کی والدہ کے گھر کے باہر مظاہرہ کیا ہے۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنے ٹویٹر بیان میں کہا ہے کہ اس ہفتے کےآخر میں ن لیگی کارکنان کے ایک ہجوم نے میری 88 سالہ والدہ کے گھر کے باہر مظاہرہ کیا،...