وفاقی حکومت نے سالانہ بجٹ 2022 کے بعد اب ایک اور مِنی بجٹ لانے کی تیاری کرلی اس مِنی بجٹ کے بعد فرٹیلائزر، شوگر، تمباکو اور ٹیکسٹائل کے شعبے پر مزید ٹیکسز عائد کئے جانے کا امکان ہے۔
نجی چینل اے آر وائے کے مطابق شہباز حکومت نے 30 ارب کے ٹیکسز کے لیے ایک اور مِنی بجٹ لانے کی تیاریاں شروع کر دی...