گن پوائنٹ

  1. Rana Asim

    لاہور:گن پوائنٹ پر طالبہ سےزیادتی،ملزموں نے سادہ کاغذ پر دستخط بھی کروا لیے

    لاہور کے علاقے سندر میں فرسٹ ایئر کی طالبہ کو اسلحے کے زور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ طالبہ پڑوسی گھر پر کمپیوٹر سیکھنے جاتی تھی جہاں سے ملزمان نے گن پوائنٹ پر اغوا کیا اور بعد ازاں زیادتی کا نشانہ...