کینیڈا

  1. Muhammad Awais Malik

    نیا قانون منظور،کینیڈا کی خبریں اب گوگل سرچ کا حصہ نہیں ہوں گی؟

    کینیڈا میں منظور ایک قانون کےبعد اب گوگل سرچ بے کار ہوگیا ہے، کینیڈا کے باسیوں کو اب گوگل سرچ اور دیگر سہولیات میسر نہیں ہوں گی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گوگل کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کینیڈا میں ایک نیا قانون منظور کیا گیا ہے جس میں تمام آن لائن پلیٹ فارمز...
  2. Muhammad Awais Malik

    ٹائی ٹینک کی باقیات دیکھنےجانےوالی آبدوزپرپاکستانی فیملی کےافراد بھی لاپتا؟

    کینیڈا کے جنوب مشرقی ساحل سے ٹائی ٹینک کا ملبے دیکھنے کیلئے سیاحتی مہم پر جانے والی آبدوزسمندرمیں لاپتہ ہوگئی، دو روز سے آبدوز کی تلاش جاری ہے،لاپتہ آبدوز میں دوپاکستانی بھی سوار ہیں جو پانچ رکنی مہم جو ٹیم کا حصہ تھے۔ داؤد خاندان کی جانب سے جاری کیے جانے والے ایک بیان میں اس بات کی تصدیق کی...
  3. Muhammad Awais Malik

    پاکستان میں صورتحال پر کینیڈین پارلیمنٹ کے ارکان کا اپنے وزیر اعظم کو خط

    پاکستان کی صورتحال پر 16کینیڈین اراکین پارلیمنٹ نے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو خط لکھ دیا۔ انہوں نے کہا ہم توقع کرتے ہیں کہ جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کے لیے جدوجہد کرنے والے پاکستانی عوام کے خلاف انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے کچھ ٹھوس اقدامات کیے جائیں گے۔ پاکستان کی صورتحال...
  4. S

    کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اپنا گھر چھوڑ کر خفیہ مقام پر منتقل ہو گئے

    کورونا ویکسین لازمی قرار دینے پر ٹرک ڈرائیوروں کی جانب سے کیے جانے والے احتجاج کے بعد کینیڈین وزیر اعظم اوٹاوا میں واقع اپنا گھر چھوڑ کر خفیہ مقام پر منتقل ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطا بق امریکہ اور کینیڈا کے درمیان چلنے والے ٹرک ڈرائیوروں کیلئے کورونا ویکسین لازمی قرار دینے پر...
  5. Rana Asim

    بہتر مستقبل کی تلاش میں کینیڈا جانے کا خواہشمند بھارتی خاندان سردی سے ہلاک

    بھارت کی مغربی ریاستوں پنجاب اور گجرات سے تعلق رکھنے والے لاتعداد بھارتی شہری ہر سال امریکا اور کینیڈا کی سرحد عبور کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ امریکا اورکینیڈا میں بہتر زندگی اور ملازمت کے مواقع کی تلاش کے دوران وہ سخت موسمی حالات کا مقابلہ بھی کرتے ہیں۔ اسی طرح کا ایک خاندان کینیڈا جانے کی کوشش...