nalain shareef

  1. O

    نعلین پاک اور عشق رسول

    مجھے اندازے لگانے کا شوق نہیں ہے، لیکن اس موضوع پر خاص طور پر تھریڈ کھول رہا ہوں، تاکہ سند رہے۔ حبِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عربی اور عجمی، ہر مسلمان کے ایمان کی سب سے بڑی نشانی ہے۔ لیکن اس معاملے میں پاکستانی مسلمان عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے پوری دنیا میں منفرد ہے۔...