چنگان موٹرز

  1. Rana Asim

    چنگان نے بھی گاڑیوں کی قیمت میں 14لاکھ تک کا اضافہ کر دیا

    ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں سامنے آنے والی حالیہ بے قدری کے پیش نظر چانگان ماسٹر پاکستان نے بھی اپنین گاڑیوں کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا۔ کمپنی کی جانب سے فی یونٹ گاڑی کی قیمت میں 14 لاکھ روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔ چانگان نے رواں سال جنوری میں بھی اپنی گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کیا تھا...