عجیب حال ہے پٹواریوں کا . نہ ہنسنے جوگے ہیں اور نہ رونے جوگے. پٹواریوں کا سرخیل اپنی بیٹی کو بطور ضمانت رکھوا کے اور انقلاب کو 32 کر کے لندن جا بیٹھا ہے ایسے میں پٹواری ہرآتے جاتے کو قائد انقلاب سمجھ کر تھوتھنی اٹھائے اس کے پیچھے بھاگ پڑتے ہیں .
ایسے میں حکومتی معاملات میں ہونے والی...