ناظم جوکھیو

  1. Muhammad Awais Malik

    جام کریم نے گھر آکرمعافی مانگی،اس لیے صلح کی اور معاف کیا،بھائی ناظم جوکھیو

    کراچی میں پیپلزپارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی جام اویس کے فارم ہاؤس قتل ہونےوالے نوجوان ناظم جوکھیو کے اہلخانہ نے ملزمان کو معاف کرتے ہوئے صلح نامہ پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ سینئر صحافی مبشر زیدی نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ انصاف ہوگیا، ناظم جوکھیو کے بھائی نے قاتلوں کو...
  2. Muhammad Awais Malik

    پی پی کے مفرور رکن جام کریم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری

    وزارت داخلہ نےناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد ملزم پاکستان پیپلزپارٹی کے مفرور رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم کا نام ایگزیٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کی منظوری دیدی ہے۔ خبررساں ادارے اے آروائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ای سی ایل کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی جانب سے پیپلزپارٹی کے رہنما...
  3. S

    ناظم جوکھیو قتل کیس میں مفرور جیالے رکن اسمبلی کی وطن واپسی،ضمانت بھی کرالی

    ناظم جوکھیو کے قتل میں مطلوب پیپلز پارٹی کے مفرور رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم عدم اعتماد کی تحریک میں ووٹ ڈالنے کے لیے دبئی سے وطن واپس آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کےمفرور ایم این اے جام عبدالکریم حکومت کے خلاف متحدہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد میں ووٹ ڈالنے کے لئے پاکستان واپس آگئے۔...
  4. Rana Asim

    بلاول کا ناظم جوکھیو قتل کیس کو ایجنڈے میں شامل کرنے سے انکار،اجلاس ملتوی

    قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے اجلاس کے ایجنڈے کو یکطرفہ طور پر حتمی شکل دینے پر وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کے تحفظات کا اظہار کرنے پر حکومت اور اپوزیشن اراکین میں اختلافات پیدا ہوئے۔ ان اختلافات کے بعد قومی اسمبلی کے سیکریٹریٹ نے کمیٹی برائے...
  5. Muhammad Awais Malik

    جام اویس کی پارٹی رکنیت معطل کی جائے،ناظم جوکھیو کے بھائی کا بلاول سےمطالبہ

    کراچی میں تشدد کے بعد قتل ہونے والے نوجوان ناظم جوکھیو کے بھائی نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بڑا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ناظم جوکھیو کے بھائی افضل جوکھیو نے اپنے ویڈیو پیغام میں بلاول بھٹو زرداری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں بلاول سے درخواست کرتا ہوں کہ ناظم جوکھیو...
  6. Muhammad Awais Malik

    ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد ملزم کی عبوری ضمانت منظور

    ناظم جوکھیو قتل کیس میں عدالت نے نامزد ملزم سلیم ہالار کی عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے ضلع ملیر کی عدالت میں ناظم جوکھیو قتل کیس میں نامزد ملزم سلیم ہالار کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، اس موقع پر ملزم بذات خود ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے روبرو پیش ہوا۔ عدالت...
  7. Rana Asim

    ناظم جوکھیو قتل کیس، پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام اویس گرفتار

    میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ مقتول ناظم جوکھیو کے قتل میں نامزد پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام اویس نے تھانہ میمن گوٹھ میں جا کر گرفتاری دے دی ہے۔ اس گرفتاری سے متعلق ایس ایس پی ملیر نے بھی تصدیق کر دی۔ اس سے قبل بلاول بھٹو نے بھی مقتول کے لواحقین سے رابطہ کیا تھا، اس سے قبل صوبائی...