نیب ترمیمی بل

  1. S

    کونسا کیس چلے گا؟ نیب قانون میں ترمیم کے بعد بیوروز سے سفارشات طلب

    نیب نے قانون میں ترمیم کے بعد تمام بیوروز سے سفارشات طلب کرلیں، تمام بیوروز چلانے والے کیس چلانے اور بند کرنے والے کیسز کے حوالے سے سفارشات مانگی گئیں،نیب ہیڈکوارٹرز نے تمام ریجنل بیوروز کو مراسلہ بھیج دیا۔ مراسلے میں کہا گیا کہ تمام زیر التوا انکوائریوں، تحقیقات اور مقدمات کا جائزہ لیا جائے،...
  2. Rana Asim

    ایک اور این آر او؟ کابینہ کی ایک ماہ میں دوسرے نیب ترمیمی بل کی منظوری

    وفاقی کابینہ نے پیر کو قومی احتساب بل 2022 (تیسری ترمیم) منظور کر لی، جس میں تازہ قانون سازی کا مقصد 500 ملین روپے سے زائد کی بدعنوانی کے مقدمات میں واچ ڈاگ کے کردار کو محدود کرنا اور احتساب عدالت کے ججوں کی تقرری کے صدر کے اختیار کو ختم کرنا ہے۔ 10جون کو ہونے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں...
  3. Muhammad Awais Malik

    نیب ترمیمی بل نے احتساب کو دفن کردیا ہے، عمران خان

    سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ امپورٹڈ حکومت نے ترمیمی نیب بل نے احتساب کو دفن کردیا ہے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں عمران خان نےکہا کہ آج پاکستان کی تاریخ کا یوم سیاہ ہے جب بدمعاشوں کی امپورٹڈ حکومت نے نیب قانون میں ترمیم کرکے احتساب کا خاتمہ کردیا ہے۔...