نیب

  1. Rana Asim

    نیب کی جانب سے وفاقی وزیر پرویز خٹک کو بڑا ریلیف مل گیا

    مالم جبہ اسکینڈل میں نامزد سابق وزیراعلیٰ کے پی اور موجودہ وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کے خلاف نیب نے انکوائری روک دی۔ احتساب عدالت نے بھی وفاقی وزیر کے خلاف انکوائری روکنے کی نیب کی درخواست منظور کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی احتساب بیورو نے وفاقی وزیر پرویزخٹک اور دیگر کے خلاف انکوائری شروع...
  2. M A Malik

    نیب نے ریکور کیے گئے821ارب میں سے صرف 6ارب سرکاری خزانے میں جمع کروائے

    قومی احتساب بیورو کی جانب سے ریکور کیے جانے والے 821ارب سے زائد کی رقم میں سے صرف 6ارب 50 کروڑ روپےقومی خزانے میں جمع کروائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین رانا تنویر کی سربراہی میں منعقد ہوا اجلاس کے دوران وزارت خزانہ...
  3. Rana Asim

    نیب قوانین میں ایک اور ترمیم،دھوکا دہی،فراڈ کے کیسز واپس نیب کے سپرد

    ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے نیب کے تیسرے ترمیمی آرڈیننس 2021 کی منظوری کے بعد نیا آرڈیننس جاری کردیا گیا ہے۔ جس کے تحت دھوکا دہی اور فراڈ کے کیسز واپس نیب کے سپرد کر دیئے گئے، 6 اکتوبر سے پہلے کے فراڈ کے تمام مقدمات نیب سن سکے گا، آصف زرداری، شہباز شریف، شاہد...


Back
Top