ندیم افضل چن

  1. Rana Asim

    زمان پارک میں پیپلزپارٹی اس کا حصہ نہیں: ندیم افضل چن

    پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے زمان پارک میں ہونے والی کارروائی سے خود کو الگ کرلیا، اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’آف دی ریکارڈ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا زمان پارک میں جو کچھ ہوا پیپلزپارٹی اس کا حصہ نہیں ہے۔ ندیم افضل چن نے کہا کہ تشدد، ایف آئی آر اور گھروں میں گھس کر بلڈوزر چلانے کی...
  2. Rana Asim

    مشکلات کے بعد حکومت پی پی کو دے کر سب ٹھیکیدار بن جاتے ہیں: ندیم افضل چن

    پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم چن افضل کا کہنا ہے کہ بحران پیدا بھی خان صاحب نے کیا اور فائدہ بھی انہی کو ہورہا ہے، چار ماہ پہلے خان صاحب کی مقبولیت کم تھی اب اوپر آگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ حقیقت ہے کہ موجودہ صورت حال کے باعث اتحادی جماعتوں کو سیاسی نقصان ہوا ہے، ن لیگ کا مؤقف ہے کہ حکومت...
  3. S

    آزادی صحافت اور میڈیا کے معاملے پر فواد چوہدری اور ندیم افضل چن میں تکرار

    میڈیا کی موجودہ صورتحال پر سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے موجودہ حکومت کو خوب آڑے ہاتھوں لیا,پی ٹی آئی رہنما نے ٹویٹ کیا کہ ‏پاکستان میں بدترین صحافتی سنسر شپ عائد کر دی گئ ہے،مالکان کے ذریعے صحافیوں پر دباؤ ڈالا جارہا ہے نوکریوں سے نکالا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صحافیوں کا ایک گروہ حکومت...
  4. S

    دوسروں کوماؤں،بیٹیوں کی عزت کرنے کادرس دینے والے ندیم افضل چن کی فحش گالیاں

    اسلام آباد کے میریٹ ہوٹل میں بزرگ شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے پر ندیم افضل چن کا ردعمل سامنے آ گیا۔ ندیم افضل چن نے اپنے پارٹی لیڈرز کے ساتھ مل کر بزرگ شہری پر تشدد کرنے کے واقعہ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ آصف غفور کے کتے( زورو ) جتنی تو ماؤں بہنوں کو عزت دیں ، گالی مردوں کو دیں۔ جوان بیٹیوں کو...
  5. Muhammad Awais Malik

    وزرا کے چہرے دیکھ کر لگتا ہے عدم اعتماد کامیاب ہو گی،ندیم افضل چن

    پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے رہنما ندیم افضل چن نے تحریک انصاف چھوڑنے کی وجہ بتادی ہے۔ سماء نیوز کے پروگرام" لائیو ود ندیم ملک" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ندیم افضل چن نے کہا کہ میں نے عمران خان کو تب سنا تھا جب وہ اقتدار میں نہیں آئے تھے میں نے اس عمران خان کو جوائن کیا تھا، مگر آج...
  6. S

    ندیم افضل چن کی دوبارہ پیپلزپارٹی میں شمولیت پران کے بھائی وسیم چن کا ردعمل

    وزیراعظم عمران خان کے سابق ترجمان ندیم افضل چن نے دوبارہ پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے، ان کے بھائی وسیم افضل چن کا بڑے بھائی کے پیپلز پارٹی میں شامل ہونے پر ردعمل سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق بڑے بھائی ندیم افضل چن کے پیپلز پارٹی میں دوبارہ شمولیت اختیار کرنے پر وسیم چن نے اپنے ردعمل...