دوسروں کوماؤں،بیٹیوں کی عزت کرنے کادرس دینے والے ندیم افضل چن کی فحش گالیاں

14%D9%86%D8%A7%D8%AF%D8%B9%D8%B9%D9%85%DA%86%DA%BE%D8%A7%D9%86%D8%A7%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%AA.jpg


اسلام آباد کے میریٹ ہوٹل میں بزرگ شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے پر ندیم افضل چن کا ردعمل سامنے آ گیا۔

ندیم افضل چن نے اپنے پارٹی لیڈرز کے ساتھ مل کر بزرگ شہری پر تشدد کرنے کے واقعہ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ آصف غفور کے کتے( زورو ) جتنی تو ماؤں بہنوں کو عزت دیں ، گالی مردوں کو دیں۔ جوان بیٹیوں کو ناں دیں۔

https://twitter.com/x/status/1513908541333159943
جبکہ دوسری جانب وائرل ویڈیو میں ندیم افضل چن خود بزرگ شہری کو ماں بہن کی گالیاں دیتے اور مارنے کیلئے بڑھتے نظر آ رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1513943353292959754
واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے منحرک رکن نور عالم خان نے پیپلزپارٹی کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر، فیصل کریم کنڈی اور ندیم افضل چن کے ساتھ مل کر بزرگ شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ وفاقی دارالحکومت کے معروف ہوٹل میریٹ میں افطاری کے وقت یہ واقعہ پیش آیا، ہوٹل میں افظاری کے دوران ایک بزرگ شہری نے پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما نور عالم خان، ندیم افضل چن، مصطیٰ نواز کھوکھر اور فیصل کریم کنڈی کو دیکھ کر "غدار" کے نعرے لگائے۔

شہری کی نعرے بازی پر سیاسی رہنما آپے سے باہر ہوگئے، رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کی شہری کے ساتھ ہاتھا پائی ہوئی اور پھر پیپلزپارٹی کے رہنما مصطفی نواز کھوکھراور نورعالم خان نے شہری کوتھپڑ مارے اور زدوکوب کیا۔

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں نور عالم خان کو بزرگ شہری پر تشدد کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1513886403825909768
 

nawaz.sharif

Minister (2k+ posts)
وٹل میں افظاری کے دوران ایک بزرگ شہری نے پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما نور عالم خان، ندیم افضل چن، مصطیٰ نواز کھوکھر اور فیصل کریم کنڈی کو دیکھ کر "غدار" کے نعرے لگائے۔

How can this old man play victim now? Your actions will have consequences sir.

I am not condoning the actions of these politicians but you can't say that you are innocent and victim in this case. Watta aap nai mara tha in ko..
 
Last edited:

mughals

Chief Minister (5k+ posts)
وٹل میں افظاری کے دوران ایک بزرگ شہری نے پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما نور عالم خان، ندیم افضل چن، مصطیٰ نواز کھوکھر اور فیصل کریم کنڈی کو دیکھ کر "غدار" کے نعرے لگائے۔

How can this old man play victim now?
theeh hi tu bola. aap bhi bol daitay..maarna ghalat hai
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
سلیم کرلی نورے ( عالم ) دلے ندیم شورے پی پی کے نوازے بھڑوں
نے ایک بات ثابت کر دی ہے —— کہ یہ گشتی ماؤں کے دلے پتر ہیں
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
ye saaray PPP ke dallay hain.

nadeem afzal chan
noor alam khan PPP se aaya tha...
m nawaz khokhar
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
This Mustafa Nawaz Khokhar..... Chashmo Charaagh of Khokhar Badmashs of Islamabad, they consider themselves above any law.
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
وٹل میں افظاری کے دوران ایک بزرگ شہری نے پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما نور عالم خان، ندیم افضل چن، مصطیٰ نواز کھوکھر اور فیصل کریم کنڈی کو دیکھ کر "غدار" کے نعرے لگائے۔

How can this old man play victim now? Your actions will have consequences sir.

I am not condoning the actions of these politicians but you can't say that you are innocent and victim in this case. Watta aap nai mara tha in ko..
میاں سانپ آپ واپس کب آ رہے ہو؟ سنا ہے اب پلیٹلیٹس بہت زیادہ ہوگئی ہیں؟ آپ آ جاؤ تو قسمے آپ کو دیکھ کر جو جو نعرے دل میں سب ارمان ہم پورے کرینگے۔ بس تسی ٹکٹ کٹاؤ تے چھیتی چھیتی واپس آؤ۔ اور ہاں گوروں کو کہہ دینا آئیندہ شائد واپسی کی نوبت ہی نا پڑے
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہ اپنی ماؤں بہنوں کے ساتھ بھی اسی طرح کرتے ہیں
باپ کچھ مرلے زمین چھوڑ کر فوت ہو جائے تو بٹوارے پر انکا ایسا کردار ہی سامنے آتا ہے، وہ بھی اگر ان کو بھی جان سے ہی نہ مار دیں

یہی تلخ حقیقت ہے انکے کردار کی
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Where are the shameless judges?.An
old citizen was beaten up by three thugs.Thus man was not affiliated to any party.A case must be file against these thugs.In England the punishment is between 2-16 years for grievous bodily harm(GBH).