چنیوٹ

  1. Rana Asim

    اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران جعفر قاتلانہ حملےمیں جاں بحق،ملزمان کون تھے؟

    جھنگ شہر کے اسسٹنٹ کمشنر عمران جعفر اپنے ہی قریبی رشتہ داروں کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے ہیں، ان کی کسی بات پر تلخ کلامی ہوئی تھی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران جعفر کچھ ہی عرصہ قبل اے سی جھنگ تعینات ہوئے تھے۔ وہ چھٹی گزارنے چنیوٹ میں اپنے گاؤں گئے جہاں رشتہ داروں نے فائرنگ کر...